Gas Leakage Web ad 1

ایل پی جی کے 2 جہاز پاکستان پہنچ گئے، قیمتوں میں کمی کا امکان

0

ذرائع کے مطابق پاکستان پہنچنے والے دو بحری جہاز مجموعی طور پر 7 ہزار 603 میٹرک ٹن ایل پی جی لے کر پورٹ قاسم پہنچے۔

Gas Leakage Web ad 2

ایس ایس جی سی کے ٹرمینل پر پریانیس نامی جہاز نے 4 ہزار 250 میٹرک ٹن، جبکہ اینگرو ٹرمینل پر الیسا ون نامی جہاز نے 3 ہزار 83 میٹرک ٹن ایل پی جی آف لوڈ کی۔
شاہین شاہ آفریدی نے ون ڈے انٹرنیشنل میں اہم سنگِ میل عبور کر لیا
ذرائع کا کہنا ہے کہ کل سے ایران کے سرحدی راستے کے ذریعے بھی ایل پی جی کی رکی ہوئی ترسیل دوبارہ شروع ہونے کا امکان ہے۔

مارکیٹ ذرائع کے مطابق ایل پی جی کی سپلائی میں بہتری آنے کے باعث کل سے اس کی قیمتوں میں کمی متوقع ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.