Gas Leakage Web ad 1

ایشین گیمز میں پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیم کی دوسری کامیابی

0

پاکستان کبڈی ٹیم نے ایشین گیمز میں اپنا دوسرا میچ بھی جیت لیا۔

Gas Leakage Web ad 2

گروپ بی میں پاکستان ٹیم نے نیپال کے خلاف کامیابی حاصل کی اور 43-58 کے اسکور سے میچ اپنے نام کرلیا۔
سرمایہ کاروں کی آئیسکو کے 51 سے 100 فیصد تک شیئرز کے حصول میں دلچسپی
دوسری جانب پاکستان ہاکی ٹیم نے بھی ایشین گیمز میں دوسری کامیابی حاصل کرلی۔

پاکستان نے ازبکستان کو 1-5 سے شکست دے دی۔ پاکستان کی جانب سے سفیان خان نے دو جبکہ محمد عماد، عبدالرحمان اور ابوبکر نے ایک ایک گول کیا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.