Gas Leakage Web ad 1

عمران خان کی اسپتال منتقلی سے متعلق توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

0

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اسپتال منتقلی سے متعلق توہین عدالت کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی گئی ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

سپریم کورٹ میں درخواست کی سماعت کے لیے 16 ستمبر کی تاریخ مقرر کی گئی ہے۔
شہباز شریف سے سعودی کاروباری وفد کی ملاقات ، سرمایہ کاری کے فروغ پر گفتگو
رجسٹرار آفس کے مطابق متعلقہ کیٹیگری میں اس نوعیت کی 94 درخواستیں پہلے سے زیر التوا ہیں، جبکہ عظمیٰ خان کی جانب سے دائر کی گئی توہین عدالت کی درخواست ان درخواستوں میں سب سے آخر میں دائر ہوئی۔

سپریم کورٹ کی جانب سے جاری کردہ روسٹر کے مطابق 16 ستمبر کو بینچ نمبر 5 سماعت کرے گا، جس میں جسٹس شاہد وحید، جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس اشتیاق ابراہیم شامل ہوں گے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.