عمران خان کی اسپتال منتقلی سے متعلق توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اسپتال منتقلی سے متعلق توہین عدالت کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی گئی ہے۔
سپریم کورٹ میں درخواست کی سماعت کے لیے 16 ستمبر کی تاریخ مقرر کی گئی ہے۔
شہباز شریف سے سعودی کاروباری وفد کی ملاقات ، سرمایہ کاری…