Gas Leakage Web ad 1

تعطیل کا اعلان

0

حضرت بہاؤالدین زکریا ملتانیؒ کے عرس پر 22 جولائی کو ملتان میں مقامی تعطیل کا اعلان

Gas Leakage Web ad 2

ملتان: حضرت بہاؤالدین زکریا ملتانیؒ کے 787ویں سالانہ عرس کی تقریبات کے موقع پر ضلعی انتظامیہ نے 22 جولائی کو ملتان میں مقامی تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔

گرین پاکستان انیشیٹو کی معاونت سے بنجر زمینیں آباد، زرعی پیداوار اور روزگار میں نمایاں اضافہ

ڈپٹی کمشنر ملتان ڈاکٹر فیصل سلیم کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 22 جولائی کو ضلع ملتان کے تمام سرکاری دفاتر، سرکاری ادارے اور ضلعی دفاتر بند رہیں گے۔

نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ حضرت بہاؤالدین زکریا ملتانیؒ کے سالانہ عرس کی تقریبات کے پیش نظر یہ تعطیل دی گئی ہے تاکہ زائرین اور شہری مذہبی تقریبات میں بھرپور انداز میں شرکت کر سکیں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.