تعطیل کا اعلان
حضرت بہاؤالدین زکریا ملتانیؒ کے عرس پر 22 جولائی کو ملتان میں مقامی تعطیل کا اعلان
ملتان: حضرت بہاؤالدین زکریا ملتانیؒ کے 787ویں سالانہ عرس کی تقریبات کے موقع پر ضلعی انتظامیہ نے 22 جولائی کو ملتان میں مقامی تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔…