Gas Leakage Web ad 1

ناران جانے والی سیاحوں کی کار کھائی میں جا گری ،4 افرادجاں بحق

0

مانسہرہ سے ناران جانے والی سیاحوں کی گاڑی کھائی میں جا گری، جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔

Gas Leakage Web ad 2

ریسکیو 1122 کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کا تعلق سیالکوٹ سے تھا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، جس کے نتیجے میں گاڑی بے قابو ہو کر کھائی میں جا گری۔

ریسکیو اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں کیں اور زخمی شخص کو طبی امداد کے لیے منتقل کیا گیا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.