ناران جانے والی سیاحوں کی کار کھائی میں جا گری ،4 افرادجاں بحق
مانسہرہ سے ناران جانے والی سیاحوں کی گاڑی کھائی میں جا گری، جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔
ریسکیو 1122 کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کا تعلق سیالکوٹ سے تھا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے…