Gas Leakage Web ad 1

4 اور 5 جولائی کو کرفیو نافذ، نوٹیفکیشن جاری

0

شمالی وزیرستان میں امن و امان کی صورتحال کے پیشِ نظر 4 اور 5 جولائی کو صبح 5 بجے سے شام 7 بجے تک کرفیو نافذ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر سمیع اللہ خان نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق مقررہ اوقات کے دوران نقل و حرکت پر پابندی عائد رہے گی۔

لاہور ہائیکورٹ کے ججز کی 10 خالی آسامیوں کیلئے 11 وکلا کے نام جوڈیشل کمیشن کو ارسال

ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ضلع بھر میں سکیورٹی اقدامات مزید سخت کر دیے گئے ہیں تاکہ امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھا جا سکے۔

ڈپٹی کمشنر نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ مکمل تعاون کریں اور کرفیو کے دوران غیر ضروری نقل و حرکت سے گریز کریں تاکہ علاقے میں امن و استحکام کو یقینی بنایا جا سکے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.