Gas Leakage Web ad 1

آزاد جموں و کشمیر میں پی ٹی آئی کی عبوری رجسٹریشن کا فیصلہ معطل

0

سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر میں پاکستان تحریک انصاف کی رجسٹریشن سے متعلق کیس کی سماعت کے لیے چیف جسٹس سعید اکرم راجہ کی سربراہی میں فل بینچ تشکیل دے دیا گیا ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

عدالت نے کیس کی سماعت 2 جولائی کو مقرر کر دی ہے۔

190 ملین پاؤنڈ کیس: بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی نے سزا معطلی کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا

سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر نے 23 جون 2026 کو آزاد جموں و کشمیر ہائیکورٹ کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کو دی گئی عبوری رجسٹریشن کا فیصلہ معطل کر دیا ہے۔

اب 2 جولائی کو ہونے والی سماعت میں اس معاملے کے قانونی اور آئینی پہلوؤں کا تفصیلی جائزہ لیا جائے گا اور عدالت اس بات کا تعین کرے گی کہ پاکستان تحریک انصاف کی عبوری رجسٹریشن سے متعلق ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار رہتا ہے یا نہیں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.