Gas Leakage Web ad 1

وزیراعلیٰ پنجاب کی صحت سے متعلق اہم خبر سامنے آگئی

0

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی صحت سے متعلق قیاس آرائیوں کے درمیان صحت سے متعلق اہم خبر سامنے آئی ہے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق سرجری کے بعد مریم نواز مکمل طور پر روبہ صحت ہیں اور پیر سے دوبارہ وزیراعلیٰ آفس میں اپنی سرکاری ذمہ داریاں سنبھال لیں گی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی طبیعت اب بہتر ہے اور وہ سوموار سے وزیراعلیٰ آفس آکر معمول کے مطابق تمام سرکاری امور انجام دیں گی۔ آئندہ ہفتے سے حکومتی معاملات کی نگرانی اور اہم اجلاسوں میں بھی وہ خود شریک ہوں گی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.