Gas Leakage Web ad 1

سلہٹ ٹیسٹ میں قومی ٹیم کو شکست، بنگلادیش نے پاکستان کو وائٹ واش کردیا

0

بنگلا دیش نے سلہٹ ٹیسٹ میں 78 رنز سے شکست دے کر پاکستان کو وائٹ واش کر دیا۔

Gas Leakage Web ad 2

آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی دنیا کو سنگین غذائی بحران کی طرف دھکیل سکتی ہے، برطانیہ

پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان سلہٹ کے مقام پر جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کے آخری دن بنگلا دیش کو جیت کے لیے 3 وکٹیں درکار تھیں جبکہ پاکستان کو جیت کے لیے 121 رنز کی ضرورت تھی۔

پانچویں دن پاکستان ٹیم 359 رنز بنا کر آل آؤٹ ہو گئی اور اس طرح بنگلا دیش نے قومی ٹیم کو 78 رنز سے شکست دے کر ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش مکمل کیا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.