Gas Leakage Web ad 1

ایران نے آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر پر دو ڈرونز داغے: یو اے ای

0

متحدہ عرب امارات کے مطابق ایران نے آبنائے ہرمز میں اس ٹینکر کو نشانہ بنانے کے لیے دو ڈرونز استعمال کیے۔

Gas Leakage Web ad 2

پہلی سے پانچویں جماعت تک نیا تعلیمی نصاب نافذ کرنے کا فیصلہ

وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ تجارتی جہاز رانی کو نشانہ بنانا اور آبنائے ہرمز کو معاشی دباؤ یا بلیک میلنگ کے ایک ذریعے کے طور پر استعمال کرنا ایران کی انقلابی گارڈ کور کی جانب سے قزاقی کے مترادف ہے۔

متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ نے مزید بتایا کہ اس حملے کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.