Gas Leakage Web ad 1

موسمیاتی تبدیلیوں سےمتاثرہ ملکوں میں پاکستان سرفہرست ہے: چیئرمین این ڈی ایم اے

0

وفاقی دارالحکومت میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک نے کہا کہ پوری دنیا موسمیاتی تبدیلیوں کا سامنا کر رہی ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

پہلی سے پانچویں جماعت تک نیا تعلیمی نصاب نافذ کرنے کا فیصلہ

انہوں نے بتایا کہ زمین کے درجہ حرارت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثرہ ممالک میں پاکستان سرفہرست ہے۔

چیئرمین این ڈی ایم اے نے مزید کہا کہ موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے مؤثر اقدامات ناگزیر ہیں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.