Gas Leakage Web ad 1

پہلی سے پانچویں جماعت تک نیا تعلیمی نصاب نافذ کرنے کا فیصلہ

0

نئے تعلیمی سال سے نیا نصاب نافذ کیا جائے گا، جس کے تحت نصاب کو مختصر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ غیر ضروری مواد میں کمی کی جائے گی۔ نصاب ایڈوائزری بورڈ نے ان تبدیلیوں کی اصولی منظوری دے دی ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

موقف اختیار کیا گیا ہے کہ طلبہ پر تعلیمی بوجھ کم کرنے کے لیے ایس ایل اوز میں کمی کی جائے گی۔ نئے نصاب میں ڈیجیٹل تعلیم، اخلاقیات اور ماحولیات کو بھی شامل کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔

میو ہسپتال میں بدانتظامی بے نقاب: ہزاروں مریض علاج سے محروم، ادویات کی شدید قلت

سی ای او پیکٹا کے مطابق آئندہ تعلیمی سال کے لیے نئے نصاب پر کام کا آغاز کر دیا گیا ہے اور جدید تعلیمی تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے تبدیلیاں کی جا رہی ہیں، جبکہ اصلاحات پر عمل درآمد تیزی سے جاری ہے۔

پیکٹا حکام کا کہنا ہے کہ نصاب کو عالمی تعلیمی رجحانات کے مطابق اپڈیٹ کیا جائے گا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.