Gas Leakage Web ad 1

آزاد کشمیر انتخابات: الیکشن کمیشن نے تبادلوں اور ترقیاتی اعلانات کا نوٹس لے لیا

0

آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن نے حکومت سے تین روز کے اندر جواب طلب کر لیا ہے۔ شاہ غلام قادر نے موقف اختیار کیا ہے کہ انتخابی شیڈول سے قبل ہونے والے تبادلوں اور ترقیاتی اعلانات پری پول رگنگ کے مترادف ہیں۔

Gas Leakage Web ad 2

مئی 2026 میں کتنی چھٹیاں ہوں گی؟ عوام کےلیے بڑی خبر آگئی

الیکشن کمیشن نے چیف سیکرٹری اور پرنسپل سیکرٹری ٹو وزیراعظم کو ہدایت کی ہے کہ وہ فوری طور پر رپورٹ پیش کریں۔

آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.