آزاد کشمیر انتخابات: الیکشن کمیشن نے تبادلوں اور ترقیاتی اعلانات کا نوٹس لے لیا
آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن نے حکومت سے تین روز کے اندر جواب طلب کر لیا ہے۔ شاہ غلام قادر نے موقف اختیار کیا ہے کہ انتخابی شیڈول سے قبل ہونے والے تبادلوں اور ترقیاتی اعلانات پری پول رگنگ کے مترادف ہیں۔
مئی 2026 میں کتنی چھٹیاں ہوں گی؟…