Gas Leakage Web ad 1

وزیراعظم، فیلڈ مارشل نے ملکی وقار کیلئے کلیدی کردار ادا کیا: مریم نواز

0

سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ آج پاکستان کے لیے قابل فخر لمحہ ہے، اور بہت کم لوگ سوچ سکتے تھے کہ ہماری قوم عالمی سطح پر قائدانہ کردار ادا کرے گی، تاہم اب ہم اس مقام پر کھڑے ہیں۔

Gas Leakage Web ad 2

وزیراعلیٰ مریم نواز کی وساکھی میلے کی مبارکباد، یاتریوں کو جی آیاں نوں

وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ ان کی قیادت نے پاکستان کے لیے نیا اعتماد اور عزت پیدا کی ہے، جس سے ہر پاکستانی کو فخر محسوس ہو رہا ہے، الحمدللہ۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.