عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکیوں، آبنائے ہرمز کی ممکنہ بندش اور ایران سے متعلق جنگی صورتحال کے منفی اثرات کے باعث عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔
پاکستان نے یواےای کو 2 ارب ڈالر ادائیگی کا فیصلہ متبادل ذرائع سے بندوبست ہونےکو بعد کیا، ذرائع
عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل کی قیمت 2.2 فیصد اضافے کے بعد 111 ڈالر 43 سینٹ تک پہنچ گئی ہے۔
اسی طرح ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت بھی 2.7 فیصد اضافے کے بعد 114 ڈالر 57 سینٹ ہو گئی ہے۔