Gas Leakage Web ad 1

ایمنسٹی انٹرنیشنل کی سربراہ نے ٹرمپ کی دھمکیوں کو نفرت انگیز قرار دیدیا

0

ایمنسٹی انٹرنیشنل کی سربراہ انیئس کالامار نے ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دی گئی دھمکیوں کو نفرت انگیز قرار دیا ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

یوپی سے ہر مسلم کو نشاندہی کرکے نکالیں گے: وزیراعلیٰ اترپردیش

اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ایرانی پلوں اور بجلی گھروں کو تباہ کیے جانے کی صورت میں سب سے زیادہ متاثر عام شہری ہوں گے، جو نہ صرف بجلی اور پانی جیسی بنیادی سہولیات سے محروم ہو جائیں گے بلکہ حملوں سے بچنے کے لیے ان کے پاس کوئی محفوظ راستہ بھی نہیں ہوگا۔

انیئس کالامار کا کہنا تھا کہ اس طرح کے اقدامات ممکنہ طور پر جنگی جرائم کی ایک سلسلہ وار مثال بن سکتے ہیں، اور انہوں نے ڈونلڈ ٹرمپ کو بطور سپہ سالار اس تناظر میں تنقید کا نشانہ بنایا۔

یہ بھی قابل ذکر ہے کہ ایمنسٹی انٹرنیشنل کی سربراہ نے ایران کے حوالے سے ڈونلڈ ٹرمپ کا دھمکی آمیز ٹوئٹ بھی شیئر کیا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.