Gas Leakage Web ad 1

حکومت نے مالی سال 26-2025 کیلئے دیت کی رقم کا اعلان کر دیا

0

حکومت نے مالی سال 26- 2025 کیلئے دیت کی رقم کا اعلان کر دیا ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق وفاقی وزارت خزانہ نے اس بارے میں نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، نوٹیفکیشن کے مطابق دیت کی رقم 98 لاکھ 28 ہزار 670 روپے مقرر کی گئی ہے۔

وزارت خزانہ کے مطابق دیت کی یہ رقم 30 ہزار 630 گرام چاندی کی رقم کے مساوی ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.