Gas Leakage Web ad 1

اسلام آباد کی 99 ہاؤسنگ سوسائٹیز غیر قانونی قرار

0

اسلام آباد کی 99 ہاؤسنگ سوسائٹیز غیر قانونی قرار، سی ڈی اے کی سخت کارروائی کی سفارش

Gas Leakage Web ad 2

وفاقی ترقیاتی ادارے (سی ڈی اے) نے اسلام آباد کی 99 ہاؤسنگ سوسائٹیز کو غیر قانونی قرار دے دیا ہے۔ اس ضمن میں سی ڈی اے نے نادرا کو ایک خط ارسال کیا ہے، جس میں سوسائٹیز کے اسپانسرز اور مالکان کی مکمل تفصیلات فراہم کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔

مزید برآں، سی ڈی اے نے ان ہاؤسنگ سوسائٹیز کے مالکان کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ECL) میں شامل کرنے کے لیے کارروائی شروع کرنے کی سفارش بھی کر دی ہے۔

ادارے کے مطابق، غیر قانونی سوسائٹیز کے مالکان کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی تاکہ شہریوں کو دھوکہ دہی سے بچایا جا سکے اور قواعد و ضوابط پر عملدرآمد یقینی بنایا جا سکے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.