Gas Leakage Web ad 1

مسافر گاڑیوں پر فائرنگ سے درجنوں افراد جاں بحق

0

پشاور: خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 38افراد جاں بحق ہوگئے۔

Gas Leakage Web ad 2

جیو نیوز کے مطابق ضلع کرم میں پارا چنار سے پشاور جانے والی گاڑیوں کے قافلے پر اوچت کے مقام پر مسلح افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی ہے جس کے نتیجے میں ایک خاتون اور بچی سمیت 38افراد کے جاں بحق ہوگئے۔

پولیس حکام کے مطابق فائرنگ سے 3 خواتین سمیت 16 افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔

واقعے کے بعد سکیورٹی حکام نے علاقے کی ناکہ بندی کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.