sui northern 1

ریلوے انتظامیہ کا مہر ایکسپریس کے اوقات کار میں تبدیلی کا فیصلہ

0
Social Wallet protection 2

لاہور(نیوزڈیسک)ریلوے انتظامیہ نے عوام کی سہولت کے پیش نظر راولپنڈی ِ،ملتان براستہ کندیاں کے درمیان چلنے والی مہر ایکسپریس (128Dn) کے اوقات کار میں تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے۔

sui northern 2

نئے شیڈول کے مطابق (128Dn) مہر ایکسپریس راولپنڈی سے شام 5 بجکر 30 منٹ پر روانہ ہو کر جنڈ، میانوالی، دریا خان، سناواں سے ہوتی ہوئی اگلے روز صبح 8 بجکر 55 منٹ پر ملتان پہنچے گی۔

اس فیصلے پر فورا عمل درآمد ہوگا یاد رہے کہ اس سے پہلے یہ ٹرین راولپنڈی سے شام5بجے روانہ ہوتی تھی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.