Gas Leakage Web ad 1

وزیرِ اعظم شہباز شریف سعودی عرب روانہ

0

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیرِ اعظم شہباز شریف سعودی عرب روانہ ہو گئے۔

Gas Leakage Web ad 2

شہباز شریف کمرشل پرواز سے سعودی عرب روانہ ہوئے ہیں۔

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم منتخب ہونے کے بعد شہباز شریف کا بیرون ملک کا یہ پہلا دورہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ وزیرِ اعظم اور وفد کے ارکان سفری اخراجات اپنی ذاتی جیب سے ادا کریں گے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.