وزیرِ اعظم شہباز شریف سعودی عرب روانہ
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیرِ اعظم شہباز شریف سعودی عرب روانہ ہو گئے۔
شہباز شریف کمرشل پرواز سے سعودی عرب روانہ ہوئے ہیں۔
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم منتخب ہونے کے بعد شہباز شریف کا بیرون ملک کا یہ پہلا دورہ ہے۔…