یہ دوا استعمال نہ کریں، فروخت پر پابندی
پنجاب ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے تمام ہیلتھ کیئر پروفیشنلز کو متاثرہ طبی مصنوعات کے مخصوص بیچز کا استعمال فوری طور پر روکنے کی ہدایت کی ہے۔
محکمہ صحت پنجاب اور ڈائریکٹوریٹ آف ڈرگز کنٹرول نے ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری پنجاب کی رپورٹ کے بعد Tab…