یورپی کمیشن نے پاکستان کو جی ایس پی پلس اسکیم سے سب سے بڑا مستفید ملک قرار دے دیا
یورپی کمیشن کی رپورٹ کے مطابق پاکستان نے جنرلائزڈ اسکیم آف پریفرنسز پلس (جی ایس پی پلس) اسکیم سے سب سے زیادہ فائدہ اٹھایا ہے۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 2024 میں پاکستان کی تقریباً 7.5 ارب یورو مالیت کی برآمدات جی ایس پی پلس کے تحت دی…