گیس فراہمی اور گندم کی ترسیل کے حوالے سے وفاق اور خیبرپختونخوا حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب
گیس فراہمی اور گندم کی ترسیل کے حوالے سے وفاق اور خیبرپختونخوا حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے۔ وفاق نے صوبے کو یومیہ پینتیس ایم ایم سی ایف ڈی گیس فراہم کرنے کی یقین دہانی کرادی۔
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی اور مشیر خزانہ…