گوگل آسمان پر طیاروں سے بننے والی سفید لکیروں کو کیوں روکنا چاہتا ہے؟
گوگل اور برطانوی حکومت مشترکہ طور پر ایک ایسے منصوبے پر کام کر رہے ہیں جس کا مقصد یہ معلوم کرنا ہے کہ کیا طیاروں کو آسمان پر سفید لکیریں بنانے سے روکا جاسکتا ہے یا نہیں۔
آپریشن بلیو اسکائی نامی منصوبے کے تحت شان وِک ایئر اسپیس میں ایک…