گورنرراج کےنفاذ کے بعد خیبرپختونخوا میں انتظامیہ متحرک، تجاوزات کیخلاف بھرپورآپریشن
اسلام آباد: گورنر راج کے نفاذ کے بعد پشاور میں تجاوزات کے خلاف ضلعی انتظامیہ کی کارروائیاں مسلسل تیسرے روز بھی جاری رہیں۔
پشاور انتظامیہ نے رنگ روڈ، کوہاٹ روڈ، پشتہ خرہ چوک اور پی ڈی اے ٹول پلازہ پر تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا، جبکہ…

