گوادر بندرگاہ پر پہلی بار بین الاقوامی بحری جہاز کو ایندھن کی فراہمی، پاکستان نے بحری شعبے میں اہم…
گوادر: پاکستان نے بحری تجارت اور لاجسٹکس کے شعبے میں ایک اہم کامیابی حاصل کرتے ہوئے گوادر بندرگاہ پر پہلی مرتبہ بین الاقوامی بحری جہاز کو ایندھن فراہم کرنے (بنکرنگ) کا آپریشن کامیابی سے مکمل کر لیا۔
نیشنل لاجسٹکس کارپوریشن (NLC) نے…