چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ پولیس کی کارکردگی پر برہم، سی پی او ملتان ریکارڈ سمیت طلب
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے جعلی چیک کے مقدمے میں نامزد ملزم غلام دستگیر کی ایف آئی آر سے اخراج کی درخواست پر سماعت کی۔
دورانِ سماعت چیف جسٹس عالیہ نیلم نے ریمارکس دیے کہ مقدمہ پانچ سال قبل درج ہوا، لیکن نہ ملزم گرفتار ہوا…

