پی ٹی اے نے واٹس ایپ صارفین کو اہم ہدایات جاری کر دیں
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے واٹس ایپ صارفین کو ہیکنگ اور سائبر فراڈ سے بچانے کے لیے حفاظتی ہدایات جاری کر دی ہیں۔
پی ٹی اے کے مطابق چند آسان سیکیورٹی اقدامات اپنا کر صارفین اپنے واٹس ایپ اکاؤنٹس کو غیر مجاز رسائی سے…