پی ایس ایل 11 فائنل: لاہور ٹریفک پولیس نے پارکنگ اور ٹریفک پلان جاری کر دیا
لاہور ٹریفک پولیس نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 کے فائنل کے موقع پر شائقینِ کرکٹ کی سہولت کے لیے جامع ٹریفک پلان جاری کر دیا ہے۔
سی ٹی او لاہور سید عبدالرحیم شیرازی کے مطابق شائقین کے لیے 5 پارکنگ اسٹینڈز قائم کیے گئے ہیں جبکہ…