پہلی سے پانچویں جماعت تک نیا تعلیمی نصاب نافذ کرنے کا فیصلہ
نئے تعلیمی سال سے نیا نصاب نافذ کیا جائے گا، جس کے تحت نصاب کو مختصر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ غیر ضروری مواد میں کمی کی جائے گی۔ نصاب ایڈوائزری بورڈ نے ان تبدیلیوں کی اصولی منظوری دے دی ہے۔
موقف اختیار کیا گیا ہے کہ طلبہ پر تعلیمی…