پہلاٹیسٹ: ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 90 رنز سے ہرادیا
ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو 90 رنز سے شکست دے دی، جس کے بعد میزبان ٹیم نے سیریز میں برتری حاصل کر لی۔
برائن لارا کرکٹ اکیڈمی میں کھیلے گئے میچ میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو جیت کے لیے 211 رنز کا ہدف دیا تھا، تاہم قومی ٹیم…