پنجاب کابینہ نے بلدیاتی انتخابات، گندم خریداری اور ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی
پنجاب کابینہ نے بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے لیے 12 ارب 52 کروڑ 24 لاکھ 98 ہزار روپے کے فنڈز کی منظوری دے دی۔
کابینہ اجلاس میں پاسکو سے 10 لاکھ میٹرک ٹن گندم 4 ہزار 150 روپے فی 40 کلوگرام کے حساب سے خریدنے کی بھی منظوری دی گئی، جبکہ…