پشاور پولیس کی انتخابات کے دوران امیدواروں کو سیکیورٹی دینے سے معذرت
پشاور پولیس نے مختلف سیاسی جماعتوں کے امیدواروں کو پولیس گن مین دینے سے معذرت کر لی ہے۔
پشاور پولیس کی جانب سے انتخابات کے دوران مختلف سیاسی پارٹیوں کے امیدواروں کو سیکیورٹی دینے سے معذرت کر لی گئی ہے۔
پولیس سیکیورٹی پلان کے تحت…