پاک آئی ڈی سم اجرا کا پلیٹ فارم نہیں، نادرا نے اہم وضاحت جاری کردی
نادرا نے پاک آئی ڈی ایپ پر چہرے کی تصدیق کے ذریعے موبائل فون سمز کے اجرا سے متعلق اہم وضاحت جاری کردی ہے۔ نادرا کا کہنا ہے کہ پاک آئی ڈی سم کے اجرا کا پلیٹ فارم نہیں بلکہ نادرا کی شہری خدمات کے لیے استعمال ہوتا ہے، جبکہ سم کے لیے شناختی…