ویسٹ مینجمنٹ کی انڈسٹری
چین نے گزشتہ دہائیوں میں تیزی سے صنعتی ترقی کی ہے اور اس کی شہری آبادی میں بھی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔بڑھتی ہوئی آبادی اور معاشی سرگرمیوں کے باعث یہاں صنعتی فضلے اور دیگر ویسٹ میٹریل کی مقدار میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ اس مسئلے کا مقابلہ…