وفاقی بیوروکریسی کا تضاد، 50 سے زائد اداروں کے ملازمین کو بھاری تنخواہوں کے پیکج ملنے کا انکشاف
اسلام آباد: وفاقی حکومت کے 50 سے زائد اداروں میں ملازمین کو بنیادی تنخواہ کے 100 فیصد سے بھی زائد اضافی مراعات اور الاؤنسز دیے جانے کا انکشاف سامنے آیا ہے، جس کے باعث ان اداروں کے ملازمین کی مجموعی تنخواہیں دیگر سرکاری محکموں کے اسی گریڈ کے…