وفاق میں ڈیجیٹل تشہیری مہم کا آغاز، پلاسٹک بینرز میں نمایاں کمی
میٹروپولیٹن کارپوریشن اسلام آباد نے یومِ پاکستان کی تقریبات کے موقع پر دارالحکومت کی تشہیر کے عمل میں ایک بڑی تبدیلی لاتے ہوئے تقریباً چالیس فیصد سرگرمیاں ڈیجیٹل اسکرینوں کے ذریعے انجام دی ہیں۔ یہ اقدام روایتی پلاسٹک پینا فلیکس تشہیر کے…