منی لانڈرنگ کیسز: سزاؤں پر عمل درآمد تیز کرنے کیلئے ایف آئی اے کی دو خصوصی ٹیمیں قائم
فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے منی لانڈرنگ کے مقدمات میں سزاؤں پر عمل درآمد میں تاخیر کا نوٹس لیتے ہوئے دو خصوصی ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں۔ یہ ٹیمیں ڈپٹی ڈائریکٹر لاء رانا عابد حسین کی سربراہی میں کام کریں گی جن کا بنیادی مقصد…