ملکی سالمیت، سکیورٹی اور شہریوں کے تحفظ میں کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا: فیلڈ مارشل
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ بیرونی حمایت یافتہ دہشت گردی اور پیچیدہ چیلنجز کے باوجود، مسلح افواج قومی سلامتی کے تحفظ کے لیے پُرعزم ہیں۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق، ستائیسویں نیشنل سکیورٹی ورکشاپ کے شرکا نے…