ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی، جبکہ اس کی گہرائی 112 کلومیٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز افغانستان کا…

