ملک بھر میں طوفانی بارشیں، کئی مقامات پر سیلابی صورتحال
پاکستان بھر میں طوفانی بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث مختلف علاقوں میں موسم میں نمایاں تبدیلی دیکھنے میں آ رہی ہے۔
اسلام آباد میں ژالہ باری کے ساتھ بارش ہوئی جس سے موسم سرد ہو گیا، جبکہ لاہور، راولپنڈی، مری، سرگودھا، گجرات، سیالکوٹ…