لیبیا کشتی حادثہ، بینک اکاؤنٹ میں رقم منتقل ہونا انسانی سمگلنگ کا ثبوت نہیں: ہائیکورٹ
لاہور ہائیکورٹ: انسانی سمگلنگ کیس میں تفتیشی معیار پر سوالات، ایف آئی اے کو بین الاقوامی تعاون بڑھانے کی ہدایت
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس محمد امجد رفیق نے انسانی سمگلنگ سے متعلق مقدمے میں 10 صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری کر دیا، جس…

