لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد جمیل خان نے عہدے سے استعفی دے دیا
لاہور(نیوز ڈیسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد جمیل خان نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔میڈیا کے مطابق جسٹس شاہد جمیل خان نے اپنا استعفیٰ صدر مملکت عارف علوی کو بھیج دیا ہے۔ذرائع کے مطابق جسٹس شاہد جمیل نے 2029 میں…