قومی سائکلیسٹ انتقال کرگئیں
قومی سائیکلسٹ نتالیہ خان 28 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔
صدر پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن سید اظہر علی شاہ نے کہا کہ قومی سطح کی سائیکلسٹ اور روئنگ کی کھلاڑی گردوں کے عارضے میں مبتلا تھیں۔
وفاقی وزیر داخلہ کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات،…